Top 5 Islami Batain | Deen Ki Malomat




Top 5 Islami Batain  | Deen Ki Malomat



❣🤲🏻 🌙۔

*گھروں میں رکھے قرآن پر جمی ہوئی دھول دل پر جمی ہوئی سیاہی کو ظاہر کرتی ہے.....!!!!!!!*






❣🤲🏻 🌙۔

*مرنا ہم سجدے میں چاہتے ہیں*
*اور نماز ہم پڑھتے نہیں....!!!!!*







❣🤲🏻 🌙۔

*گناہوں کو ترک کرنا*
*توبہ کرنے سے زیادہ بہتر ہے*

*






 ❣🤲🏻 🌙۔

*جب آپ سمجھنے لگو کہ آپ نیک ہو اور سامنے والا گناہ گار تو جان لو، شیطان کا وار چل گیا ہے اور آپ غرور میں داخل ہوگئے ہو۔*









❣🤲🏻 🌙۔

*انسان بھی عجیب ہے دعا کے وقت سمجھتا ہے کہ اللہ بہت قریب ہے اور گناہ کے وقت سمجھتا ہے کہ اللہ بہت دور ہے*

*❣



0/Post a Comment/Comments

Please Do Not Enter Any Spam Link In THe Comment box.

Previous Post Next Post